اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔موسم کی تبدیلی کے سبب سی اے اے کی کراچی ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اور ٹیک آف کیلئے ہدایت جاری کی گئی ہیں۔

سی اے اے کا جاری ہدایت نامہ میں کہنا ہے کہ رات کو رن وے شبنم سے گیلا ہونے پر طیاروں کی پھسلن کا باعث بن سکتا ہے۔سی اے اے کے مطابق رن وے 25 ایل گیلا ہونے سے طیاروں کو پھسلن سے حادثات درپیش ہوسکتے ہیں۔ سول ایوی ایشن کے ہدایت نامہ مین مزید کہا گیا ہے کہ تمام ایئر لائنز طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف میں لازمی احتیاط برتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…