جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے روکنے کیلئے پینٹاگون میں غور وفکر شروع کردیا گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کیمطابق نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نیغیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنیکے لییفوج تعینات کرنیکا عندیہ دیا ہے، اس کے علاوہ امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنیکا بھی فیصلہ کیا ہے۔

پینٹاگون اہلکار نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم بدترین صورتحال کے لیے تیاری کر رہے ہیں لیکن فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا،قانون عسکری حکام کو غیر قانونی احکامات نہ ماننے کی اجازت دیتا ہے،امریکی فوج کی شہری علاقوں میں تعیناتی کا اقدام غیر قانونی ہوگا۔امریکی میڈیا کے مطابق پچھلی حکومت میں جنرل مارک ملی نیٹرمپ کی ایٹمی بٹن تک رسائی محدود کی تھی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…