غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی بدترین دہشت گردی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو بے دردی سے قتل کیا جاچکا ہے جب کہ اسرائیلی درندگی میں کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی سرحد کے قریب صیہونی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 نوعمر فلسطینی لڑکے شہید ہوگئے جن کی عمریں صرف 13 اور 15 برس تھیں۔ مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ 11 روز سے جاری خونی جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 19 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوعمر فلسطینی لڑکے شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































