بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیویارک: روبوٹ ایسا جو انسانی ہینڈ رائٹنگ کی ہو بہو نقل کرے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکہ میں ایک ایسا روبوٹ متعارف کروایا گیا ہے جو انسانی ہینڈ رائٹنگ کی ہو بہو نقل کرکے اسی انداز میں لکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس روبوٹ کو انسانی ہاتھ سے لکھی تحریر موبائل فون کے ذریعے بھیجی جاتی ہے جو اسے کسی غلطی کے بغیر پیپر پر تحریر کر دیتا ہے۔شادی یا کسی بھی خوشی غمی کی تقریب کے دعوت ناموں پر وقت کی قلت کے باعث اس روبوٹ کے ذریعے انسانی ہینڈ رائٹنگ میں لکھوایا جاسکتا ہے جو یہ کام منٹوں میں کر دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…