پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امر یکہ میں 2 مختلف یونیورسٹیوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015 |

ٹیکساس / ایری زونا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس اور ایریزونا کی یونیورسٹیوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی مختلف جامعات میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہناہے کہ فائرنگ کا پہلا واقعہ ریاست ایریزونا کی یونیورسٹی میں پیش ا?یا جہاں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجیمیں ایک شخص ہلاک اور3 زخمی ہوگئے جب کہ کچھ ہی دیر بعد ریاست ٹیکساس کی کی یونیورسٹی میں بھی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔واضح رہے کہ امریکا میں یونی ورسٹیوں میں فائرنگ کے واقعات عام ہوچکے ہیں جب کہ گزشتہ ہفتے ریاست اوریگون کی یونی ورسٹی میں بھی مسلح شخص کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…