پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی بلند پرواز، کھلتے ہی ریکارڈ بنا دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ1000سیزائدپوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی ،جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس1007پوائنٹس بڑھکر91871پوائنٹس پرجاپہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 90 ہزار 864 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبارہ کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، 4 پیسے کی کمی کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…