جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ویرات کوہلی شرمناک ریکارڈ کے مالک بن گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ سپر اسٹار ویرات کوہلی آئے دن ریکارڈ پر ریکارڈ بناتے ہیں مگر اب وہ ایک منفی شرمناک ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں۔ویرات کوہلی نے ایک بار پھر سابق کپتان اور سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف پونے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوکر کرکٹ میں ملک کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

پونے ٹیسٹ میں مچل سینٹنر کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہونا بھارت میں اس نوعیت کا ان کا 25 واں آؤٹ تھا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ لیجنڈری ٹنڈولکر کے نام تھا۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے حال ہی میں بھارت کو اس کی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی ہے۔ یہ 12 سال بعد بھارت کی اپنی سر زمین پر پہلی سیریز شکست ہے جب کہ کیویز نے 70 سال میں پہلی بار یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔اس سیریز میں ویرات کوہلی مکمل طور پر آؤٹ آف فارم دکھائی دیے اور دونوں ٹیسٹ میچز میں ان کے بیٹ نے رنز نہیں الگے جس کی وجہ سے بھارت بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…