اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

قوم لوط کا سراغ مل گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

نیو میکسیکو(نیوزڈیسک)ہم جنس پرستی جیسے قبیح فعل کے باعث اللہ تعالیٰ کے عذاب کا شکار ہونے والی قوم لوط کے گمشدہ شہر کے نشانات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔حال ہی میں ایک امریکی ماہر آثار دقدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دریائے اردن کے جنوبی کنارے کے قریب کچھ قدیم باقیات دریافت کی ہیں جن کے بارے میں قوی امکان ہے کہ قوم لوط کے شہر ’سوڈوم‘ کی ہیں۔شام میں روس کے حملوں کے جواب میں سعودی عرب نے نئی حکمت عملی اپنا لی، تہلکہ خیز انکشاف منظرعام پر
نیومیکسیکو کی ساﺅتھ ویسٹ یونیورسٹی کے پروفیسر سٹیو کولنز گذشتہ ایک صدی سے اردن میں تحقیق کی غرض سے موجود تھے اور اس عرصے کے دوران انہوں نے وادی اردن کے تال الحمام کے علاقے میں یہ باقیات دریافت کیں۔پروفیسر کولنز کا کہنا ہے کہ یہ شہر Bronze ageسے تعلق رکھتا ہے اور اس کی اور قوم لوط کے شہر کے درمیان بہت ہی زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے ۔یاد رہے کہ قوم لوط دو شہروں ’سوڈوم‘اور ’گمارہ‘میں آباد تھی اور اس پر اللہ تعالیٰ کا عذاب آیا تھا۔
ناقابل یقین واقعہ! پکی ہوئی مچھلی کھانے کی ٹیبل پر زندہ ہو گئی، ویڈیو بھی سامنے آ گئی قرآن پاک کا کہنا ہے کہ یہ پہلی قوم ہے جو ہم جنسی کے مکروہ فعل میں دھنسی ہوئی تھی اور ان کی جانب حضرت لوط علیہ السلام کو بھیجا گیالیکن اس قوم نے اپنے گناہوں سے تائب ہونے کی بجائے اس فعل سے توبہ کرنے سے انکار کردیالہذا اللہ تعالیٰ نے اسے نشانہ عبرت بنادیا اور ان شہروں پر پتھروں کی بارش سے انہیں غرق کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…