جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ترک فورسز نے روسی طیارہ مارگرایا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لندن ،انقرہ(نیوز ڈیسک) ترک فورسز نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر روسی طیارہ مارگرایا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حریتان کے علاقے میں زوردار دھماکے کی آواز سنی جبکہ تین طیارہ اوپر پرواز کررہے تھے۔ ایک صحافی نے ٹوئیٹ کی کہ روسی فورسز کی طرف سے استعمال ہونیوالے ایم آئی جی 29پراسرارطیارے کو جواب دے رہے تھے۔ واقعہ ایک ایسے وقت پر پیش آنے کی اطلاعات ہیں جب ایک دن قبل ہی دوانجنوں والے ایم آئی جی 29کے ترک شام بارڈر کے قریب گاوں کیلادگی میں آنے پر ایف 16جنگی طیارے چڑھ دوڑے اور واپس شام کی حدود میں دھکیل دیااور روس نے بھی ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ایک غلطی قراردیاتھاجبکہ ترکی میں موجود روسی سفیر کو بھی اس اشتعال انگیزکارروائی پر طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…