نئی دہلی( اے این این ) بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے عہدہ چھوڑنے سے پہلے کشمیر پر پاکستان کے ساتھ طے پانے والے مجوزہ معاہدے کا مسودہ اپنے جانشین نریندر مودی کے حوالے کردیا تھا ۔ یہ انکشاف بھارتی اخبار ” انڈین ایکسپریس “ نے بھارت کے ایک سابق سفارتکار کے حوالے سے کیا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق منموہن سنگھ نے سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف کی حکومت کے ساتھ کشمیر کے تنازعہ پر طے پانے والے مجوزہ معاہدے کا مسودہ 27مئی 2014ءکو ایک ملاقات کے دوران ذاتی طورپر مودی کے حوالے کیا۔
منموہن نے کشمیر پر پاکستان کے ساتھ مجوزہ معاہدے کا مسودہ مودی کے حوالے کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































