اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

بینکوں کو 4093 ارب روپے فراہم کر دیے: اسٹیٹ بینک

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو 4093 ارب روپے فراہم کر دیے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روایتی بینکوں کو 7 روز کے مارکیٹ آپریشن میں 4041 ارب روپے دیے ہیں، یہ 7 دن کی فنڈنگ 17.56فیصد سالانہ شرحِ سود پر کی ہے۔روایتی بینکوں کو 28 روز کے مارکیٹ آپریشن میں 26 ارب روپے دیے گئے ہیں، یہ 28 دن کی فنڈنگ 17.59 فیصد سالانہ شرحِ سود پر کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اسلامی بینکوں کو 25 ارب روپے 7 روز کے مارکیٹ آپریشن میں دیے ہیں، اسلامی بینکوں کو 7 دن کی فنڈنگ 17.56 فیصد شرحِ منافع پر کی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اسلامی بینکوں نے 28 روز کی فنڈنگ کے لیے کوئی پیشکش ارسال نہیں کی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…