جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اثرورسوخ کم ہونے لگا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کئی دہائیوں تک مشرق وسطیٰ میں طاقت کا محور رہا ہے اور وہ اپنے اتحادیوں کو رہنمائی اور تحفظ دیتا رہا ہے مگر اب روس اور ایران علاقائی معاملات میں کھل کر سامنے آگئے ہیں جس کی وجہ سے امریکہ کا خصوصی کردار معدوم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق مختلف ممالک میں امریکہ کے سفیر رہنے والے ریان کروکر کا کہنا ہے دوسری عالمی جنگ کے بعد اب امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اثرورسوخ کم ترین سطح پر ہے۔ انہوں نے مزید کہا مشرق وسطیٰ کے دل یعنی عراق میں ایک وقت میں امریکہ تھا مگر اب ایران کی شیعہ جنگ، داعش اور روس ہیں۔ ایک اور سابق سفیر جیمز جیفری کا کہنا ہے اصل چیز امریکہ کی فوجی طاقت نہیں ہے، لوگوں کا اعتماد اہم ہے، ہمیں اپنے دوستوں کے دفاع کے لئے طاقت استعمال کرنی چاہیے، اگر امریکہ خطرہ مول نہیں لے گا تو کوئی بھی نہیں لے گا اور لوگ خوفزدہ ہوگئے تو امریکہ کو واپس جانا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…