جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

فیس بک کا ایک نیا زبر دست فیچر متعارف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
(ILLUSTRATION) An illustration dated 23 January 2012 shows the silhouette of a man in front of a screen with the logo of the online network Facebook in Hanover, Germany. Facebook is being criticized again and again for data privacy. Most recently, Facebook has introduced the Timeline, with which Facebook users can share moments of the entire life with other internet users online. Photo: Julian Stratenschulte -ALLIANCE-INFOPHOTO
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فیس بک کا دیگر سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے ساتھ مقابلہ تو جاری تھا ہی، لیکن اب اس نے سنیپ چیٹ(Snapchat) کو نیچا دکھانے کے لیے بھی کمر کس لی ہے۔فیس بک نے اپنے فوٹو ایڈیٹر کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اس میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا ہے جسے ڈوڈل (Doodle) کا نام دیا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی تصویر کوشیئرکرنے سے قبل ایڈیٹ کرکے اس پراپنی مرضی سے جو چاہیں لکھ بھی سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تصویر کو اپنی مرضی سے کاٹ سکتے ہیں اور اس پر سٹیکرز بھی لگا سکتے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…