ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

سچائی منہ پر کہنے کی عادت کے ہاتھوں مجبور ہوں’ متیرا

datetime 21  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ بعض اداکارائیں ایسے بھی ہیں جن کو میک اپ کی بالکل بھی ضرورت نہیں اور ان میں سر فہرست مائرہ خان ہیں،میں دل کی صاف ہوں اس لئے جو بھی بات ہو اسے منہ پر کہہ دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں متیرا نے کہا کہ مائرہ خان ایسا چہرہ ہے جسے کسی میک اپ کی ضرورت نہیں ہوتی اور وہ ہر اعتبار سے کیمرے کے سامنے خوبصورت نظر آتی ہیںجبکہ دیگر بھی کئی ایسی اداکارائیںہیں جن کو میک اپ کی ضرورت نہیں پڑتی ۔

تکنیکی اعتبار سے کیمر ے کے سامنے آنے کیلئے بعض لوگوںکو میک اپ کرنا پڑتا ہے جس میں خود بھی شامل ہوں، میں شوخ کی بجائے لائٹ میک اپ کرتی ہوں۔متیرا نے کہا کہ بنیادی طور پر منہ پھٹ ہوں ، جو بھی بات دل میں ہو منہ پر کہہ دیتی ہوں اور میںا پنی اس عادت کے ہاتھوں مجبور بھی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…