اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 20  ستمبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔الیاس کرسٹوفرڈیس نامی یہ غیر ملکی اداکار انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ ان کی شکل اور اسٹائل جان ابراہم سے بیحد ملتے جلتے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں ‘عربی جان ابراہم’ کا لقب دیا جا رہا ہے۔

الیاس نے حال ہی میں جان ابراہم کی 2015 کی فلم ویلکم بیک کے ایک گانے پر لپ سنک کیا اور اپنے بھارتی مداحوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا کہ “یہ میرے بھارتی دوستوں کیلیے ہے۔” مداحوں نے ان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ “یہ بالکل جان ابراہم لگ رہے ہیں” اور کچھ نے انہیں “روسی جان ابراہم” بھی کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…