پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کرکٹر سرفراز احمد کے برادرِ نسبتی کی حالت تشویشناک، ہسپتال میں داخل

datetime 14  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے برادر نسبتی (سالے)سید حیدر علی شاہ گزشتہ چھ روز سے تشویش ناک حالت میں جرمنی کے ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سابق مقامی کرکٹر سید آفتاب علی شاہ کے صاحبزادے رات کو سونے کے بعد صبح اٹھ نہیں سکے۔اہل خانہ نیجرمنی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج حیدر شاہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…