اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

سابق سینیٹر مشتاق احمد کواہلیہ سمیت حراست میں لے لیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سربراہ غزہ بچائو مہم مشتاق احمدکو ڈی چوک سے اہلیہ سمیت حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مشتاق احمد خان کو دفعہ 144کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔اس موقع پر پولیس نے ان کے ساتھ جماعت اسلامی کے متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔تھانہ سیکرٹریٹ پولیس سابق سینیٹر مشتاق اور ان کی اہلیہ کو گاڑی میں بٹھاکر لے گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…