پیر‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پسند کی شادی کرنے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ ( این این آئی )پسند کی شادی کرنے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ گیماں والا چوک میں پسند کی شادی کرنے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کر کے خود تھانے جا کر آلہ قتل سمیت گرفتاری دے دی۔253 رب کے رہائشی شاہد اقبال نے ملت ٹائون گیماں والا چوک کی رہائشی طیبہ بتول دختر ذوالفقار نے گزشتہ ماہ کورٹ میرج کی تھی، جس کا اس کے بھائی سبطین کو شدید رنج تھا۔

گزشتہ شب سبطین نے بہنوئی شاہد اقبال کو دھوکہ سے بات چیت کرنے کیلئے گیماں والا چوک کے قریب بلایا اور شاہد اقبال کے آنے پر چھری کے پے درپے وار کر کے شہ رگ کاٹ کر قتل کردیا۔ ملزم نے خود تھانے جا کر گرفتاری دے دی۔پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)


عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…