اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شوہر کیساتھ تصویر لگانے پر حسد کے مارے لوگ مر جاتے ہیں، ندا یاسر

datetime 29  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی سابقہ اداکارہ، میزبان و یوٹیوبر ندا یاسر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی خوشیوں کو شیئر کرنے اور صارفین کی جانب سے آنے والے ردِ عمل پر بات کی ہے۔اداکارہ نے اپنے مارننگ شو میں جہاں مہمان اداکاراؤں کی رائے لی وہیں اپنے خیالات بھی شیئر کیے۔

ندا یاسر کا اس مارننگ شو کا ایک مختصر سا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں وہ صارفین کے منفی رویوں کا شکوہ کر رہی ہیں۔ندا یاسر کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنے شوہر کے ساتھ خوشی خوشی کوئی تصویر شیئر کریں گی تو حسد کے مارے لوگ مر جاتے ہیں اور اگر کسی کو بھنک پڑ جائے کہ آپ اور آپ کے ہمسفر کے دوران کوئی مسئلہ چل رہا ہے تو لوگوں کے دلوں میں لڈو پھوٹنے لگتے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…