پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق کرکٹر محمد یوسف نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کھول لیا

datetime 26  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سابق کپتان محمد یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے، مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔مولانا طارق جمیل نے فیتہ کاٹا اور دعا کرائی۔سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ اور وہاب ریاض بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ ساری زندگی کرکٹ کھیلی ہے اور اب کوچنگ اور سلیکشن کے ساتھ منسلک ہوں،کاروبار یا کوئی کام مجھے آتا نہیں ہے، شیف میرے گھرکا ہے، میرے بھائی کا بیٹا ہے، اس لیے میں نے اس شعبے میں تھوڑا چانس لیا ہے۔محمد یوسف نے کہاکہ میرا بیٹا اور داماد مشترکہ طور پر ریسٹورنٹ چلائیں گے، انہیں کوالٹی اور سروس پر توجہ دینے کا کہا ہے، ابھی فوڈ کے کاروبار کا آغاز ہے، آہستہ آہستہ آگے دیکھیں گے۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…