اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

ایک اور ہنی ٹریپ کا واقعہ، پولیس نے 2خواتین کو گرفتار کر لیا

datetime 25  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور میں بزنس مین کو ہنی ٹریپ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ،واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 خواتین گرفتار کرلیا گیا۔مدعی مقدمہ بزنس مین سہیل محمود نے کہا کہ کاروباری لین دین پر ڈاکٹر ماہم نامی خاتون نے 20اگست کو گلبرگ کے ہوٹل میں بلوایا جہاں عروج نامی لڑکی ایک مرد کے ساتھ آئی، تینوں نے تشدد کیا۔مل کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

ایف آئی آر کے متن میں بزنس مین نے کہا کہ گن پوائنٹ پر برہنہ کر کے خاتون کے ساتھ انکی ویڈیو بنائی گئی اور نازیبا حرکات پر مجبور کیا گیا جس کے بعد خاتون پرس، بزنس کارڈ اور گاڑی ساتھ لے کر چلی گئی۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل کرتے رہے اور ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کے عوض 30لاکھ روپے رقم کا مطالبہ کرتے رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کاروباری شخصیت کو ہنی ٹریپ کا شکار بنانے والی دونوں خواتین کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے جبکہ تیسرے ملزم کی تلاش کے لیے چھپاپے مارے جارہے ہیں جسے جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…