بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بیٹے کی پیدائش کے بعد شاہین آفریدی کی پہلی وکٹ کے جشن کی ویڈیو وائرل

datetime 24  اگست‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی وکٹ لینے کے بعد خوشی منانے کا انداز وائرل ہوگیا۔ بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے حریف ٹیم کی آٹھویں وکٹ لی تو بھرپور انداز میں جشن منایا۔

شاہین آفریدی نے بنگلادیش کی پہلی اننگز میں 534 کے مجموعے پر اپنی پہلی وکٹ حسن محمود کو آؤٹ کرکے لی۔وکٹ لینے کے بعد شاہین آفریدی نے بچے کو گود میں کھلانے کا اشارہ دیتے ہوئے اس وکٹ کو انجوائے کیا۔ انکا جشن منانے کا انداز پی سی بی نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا۔ خیال رہے کہ پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ شاہین آفریدی نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…