بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مہوش حیات نے ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا

datetime 24  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے جیولن تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے معروف اداکار کا نام بتایا ہے جو جیولن تھرو چمپئن ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے انتہائی موزوں ہیں۔

اداکارہ نے اداکار فرحان علی آغا کا نام بتایا جو متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔سودشل میڈیا صارفین مہوش حیات کے انتخاب پر خوش ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ فرحان علی آغا ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے موزوں اداکار ہیں۔یاد رہے کہ ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ان دونوں نے ایک دوسرے کی بائیوپک کیلئے موزوں بالی وڈ اداکاروں کے نام بتائے تھے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…