اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پی ٹی سی ایل کا وضاحتی بیان جاری

datetime 17  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ملک میں انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پی ٹی سی ایل نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نیٹ ورک میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں صارفین کو انٹرنیٹ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے بالخصوص آن لائن کام کرنے والے فری لانسرز بھی پریشانی کا شکار ہیں تاہم پی ٹی سی ایل ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک بالکل ٹھیک کا م کر رہاہے اور ہمار ی طرف سے کسی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…