بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا، کوہ پیما ثمینہ بیگ

datetime 17  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)مانٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ خیال بیگ نے بتایا ہے کہ ایک مہم کے دوران میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا۔ایک انٹرویومیں پہاڑ کی چوٹی سر کرتے ہوئے کسی یادگار لمحے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ثمینہ بیگ نے بتایاکہ کے ٹو کی چوٹی دوسری بار سر کرنے کے دوران میں غیر ملکی خواتین کی ایک ٹیم کے ساتھ بیس کیمپ میں موجود تھی کہ اس دوران میری طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی،ڈاکٹروں نے بتایا کہ اگر ان کو فوری طور پر طبی امداد فراہم نہ گئی تو موت بھی واقع ہوسکتی ہے جس کے بعد مجھے اسکردو اسپتال منتقل کیا گیا تھا یہ میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔

اپنے اس شوق کے حوالے سے انہوں نے بتایاکہ اپنے بھائی کو دیکھ کر مجھے بھی مہم جوئی کا شوق پیدا ہوا حالانکہ بحیثیت لڑکی مجھے بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، لوگوں نے کافی اعتراضات کیے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…