جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

پیرس اولمپکس کے بعد ارشد ندیم کی انسٹاگرام پر بھی بڑی چھلانگ، فالورز کی تعداد میں اضافہ

datetime 10  اگست‬‮  2024 |

پیرس (این این آئی)پیرس اولمپکس 2024ء میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستانیوں کے چہروں پر خوشی کے رنگ بھرنے والے ارشد ندیم نے انسٹاگرام پر بھی لمبی ترین چھلانگ لگائی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو ایپلیکیشن انسٹاگرام پر 24 گھنٹوں کے دوران ارشد ندیم کے فالوورز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

اولمپکس 2024ء میں شرکت سے قبل ارشد ندیم کے انسٹاگرام پر فالوورز کی 97 ہزار سے زائد تعداد تھی جو کہ راتوں رات 646,000 ہزار فالوورز تک پہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق انسٹاگرام کی تاریخ میں کسی بھی اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد کا یہ حیران کْن اضافہ بھی اپنے آپ میں ایک مثال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…