جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ،دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

datetime 31  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ انجم چوہدری پر کالعدم دہشت گرد تنظیم المہاجرون کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوا۔انجم چوہدری پر دہشت گرد تنظیم کو ہدایات دینے کا مقدمہ وولچ کران کورٹ میں چلا، ان پر برطانوی انسداد دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ چلایا گیا۔

پراسیکیوٹرز نے عدالت میں بیان دیا کہ انجم چوہدری نے 2014 کے بعد خاص مدت تک دہشت گرد تنظیم کو ہدایات دیں۔تاہم عدالت نے منگل کو دہشت گردی کا الزام ثابت ہونے پر انجم چوہدری کو 26سال قید کی سزا سنا دی۔یاد رہے کہ انجم چوہدری کو گزشتہ برس 17 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں 85 برس عمر سے زائد ہونے پر ہی رہا کیا جا سکے گا۔اس سے قبل انجم چوہدری کو 2016 میں داعش کی حمایت کے جرم میں بھی سزا سنائی گئی تھی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…