جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم مالاکنڈ، پشاور، راولپنڈی،کوہاٹ اور سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش چکوال میں11 ملی میڑ ریکارڈ کی گئی ¾ سب سے زیادہ درجہ حرات تربت میں 44 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے ¾مالاکنڈ، پشاورمیں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

مزید پڑھئے:شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے گریز،خلیجی و عرب ممالک کو اصل میں خدشہ کیا ہے؟‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…