اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

دورہ سری لنکا،بھارتی ٹیم کا اعلان، روہت ون ڈے، سوریاکمار ٹی20 کے کپتان مقرر

datetime 19  جولائی  2024 |

کولمبو(این این آئی) دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے،ون ڈے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ ویرات کوہلی ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو آرام دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ حال ہی میں زمبابوے کے خلاف ٹیم کو 1ـ4 سے کامیابی دلوانے والے شبھمن گل دونوں فارمیٹ میں نائب کپتان ہوں گے۔ اس دورے کے دوران سری لنکا اور بھارت کی ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں مد مقابل ہوں گی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز 27 جولائی سے شروع ہوگی جبکہ ون ڈے سیریز کا آغاز 2 اگست سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…