ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

عمان کی مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ،4شہید ہوئے ہیں، پاکستانی سفیر عمران علی

datetime 17  جولائی  2024 |

عمان (این این آئی)عمان میں پاکستانی سفیر عمران علی نے کہا ہے کہ مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی جبکہ شہید ہوئے ہیں جن میں غلام عباس، حسن عباس ، سید قیصر عباس اور سلیمان شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسقط میں خلیجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عمران علی نے کہا کہ مسقط میں مسجد میں فائرنگ واقعے میں 50 پاکستانی زخمی جبکہ چار شہید ہوئے ہیں جن میں غلام عباس، حسن عباس ، سید قیصر عباس اور سلیمان شامل ہیں۔ا

نہوں نے بتایا کہ 20 زخمی تین ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، معمولی زخمیوں کو ڈسچارج کر دیا گیاہے۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ مسلح افراد نے مسجد میں خواتین اور بچوں سمیت دیگر نمازیوں کو یرغمال بنا لیا تھا، مسجد سے یرغمالیوں کو عمانی پولیس نے رہا کرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…