لاہور (نیو ز ڈیسک ) دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد بنگلہ دیشی ویمن ٹیم وطن واپس لوٹ گئی، بنگلہ دیشی ٹیم کو دورے کے دوران چاروں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم بدھ کو الصبح کراچی سے نجی پرواز کے ذریعے وطن روانہ ہوئی۔ اپنے دورے کے دوران بنگلہ دیشی ویمن ٹیم اور پاکستانی ٹیم کے درمیان دو ٹی ٹوینٹی اور دو ون ڈے میچز کھیلے گئے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے عمدہ کارکردگی کے باعث مہمان ٹیم کو دونوں فارمیٹ کی سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔مہمان ٹیم کے دورے کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامان کئے گئے تھے -بدھ کو الصبح سخت سیکیورٹی میں جناح انٹرنینشل ائیرپورٹ پہنچایا گیا جہاں سے مہمان ٹیم وطن واپس لوٹ گئی۔
بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے بعد وطن واپس لوٹ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری



















































