منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

جاپان:کارڈ بو رڈ کی مدد سے تیار کی گئی کار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ).یوں تو آپ نے کئی لگژری گاڑیاں دیکھی ہونگی لیکن جاپان کی ایک آٹو موبائل کمپنی نے مکمل طور پر کارڈ بورڈ کی مدد سے کا ر تیار کی ہے جو دوڑنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔اس انوکھی گاڑی کوماہر انجینئرز نے گتے کی لاتعداد تہوں کی مدد سے بنایا ہے جوایک دوسرے پر اس ترتیب سے رکھی گئی ہیں کہ یہ گاڑی مکمل ہو گئی بلکہ پہلی نظر دیکھتے ہوئے آرٹ کے کسی نمونے سے کم نہیں معلوم ہورہی۔اس کے ٹا ئروں ،نشستوں، ہیڈ لائٹ فریم سے لے کر تمام تر اندرونی اور بیرونی باڈی کو تہوں پر مشتمل کار ڈبورڈ سے بنایا گیا ہے جسے روڈ پر چلتے دیکھ کر یقیناًانجینئرزکی مہارت کو داد دینے کو دل چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…