بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں

datetime 6  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں۔ناہید انصاری مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے لذیز کھانوں اور بیکنگ کلاسز کے باعث کافی مشہور تھیں۔

ناہید انصاری شیف ہونے کے ساتھ ٹیچر بھی تھیں اور بہت مہذب اور نرم بولنے والی خاتون تصور کی جاتی تھیں۔ ناہید انصاری کے انتقال کی افسوسناک خبر مشہور پاکستانی اینکر اور میزبان سدرہ اقبال نے شیئر کی۔شیف ناہید انصاری کی نماز جنازہ جمعہ کوبعد نماز عشا فیز 6، خیابان اتحاد، ڈی ایچ اے میں واقع مسجد عائشہ میں ادا کی گئی، جس میں مرحومہ کے عزیزواقارب اور شہریوں کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی بعدازاں انہیںڈی ایچ اے فیز 8 کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…