پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

میری تیسری شادی کروانے میں بیٹے نے اہم کردار ادا کیا، عتیقہ اوڈھو

datetime 5  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سابق اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی تیسری شادی کروانے میں ان کے بیٹے نے اہم کردار اداکیا ہے۔ فریحہ الطاف کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ میری دوسرے شوہر جاوید کیساتھ 16برس تک شادی رہی، ہماری ایک بیٹی بھی ہے، ہماری شادی بہت مہذب انداز میں ختم ہوئی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ دوسری شادی ختم ہونے کے چند سال کے بعد ایک فیملی ایونٹ میں ثمر علی خان سے ملاقات ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ میرے بیٹے بلال نے ہماری شادی میں اہم کردار ادا کیا، اس نے مجھے بٹھا کر کہا کہ آپ بہت مشکلوں سے گزری ہیں۔ یہ شخص اچھا ہے، ہم بھی اسے پسند کرتے ہیں وہ بھی انٹرسٹڈ لگتا ہے آپ کو شادی کرلینی چاہئے جس پر میں نے بیٹے سے کہا کہ تمہاری دو بہنیں بھی ہیں وہ ہمیں بالکل پسند نہیں کرتی ہیں جس پر اس نے یقین دہانی کروائی کہ انہیں وہ دیکھ لے گا۔انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد میں ثمر علی کو چائے پر لے کر گئی اور وہاں شادی کیلئے پرپوز کیا۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…