اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

12 سالہ بچہ زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل

datetime 2  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ ( این این آئی ) فیصل آباد میں 12سالہ عبداللہ کو 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، گلہ دبا کر قتل کیا. ملزمان نے لاش کی بیحرمتی کی انتہا کر دی، لاش کو سوئے مار کر شناخت مٹائی۔ بچے کے منہ پر تیزاب پھینک بھی پھینکا گیا جس سے منہ پوری طرح جل گیا۔

لاش ملتے ہی مقتول بچے کی دادی صدمے سے چل بسی، 22 روز قبل عبداللہ گھر سے لاپتہ ہوا تھا تھانہ صدر میں رپٹ بھی درج کروائی۔20 روز قبل عبداللہ کی صندوق بند کٹی ہوئی لاش تھانہ سٹی کے علاقہ گڑھ روڈ نہر سے ملی۔ تھانہ صدر پولیس ابھی تک ملزمان کو سامنے نہ لاسکی۔ ملزمان کو گرفتار کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے ، وزیر اعلیٰ، آئی جی پنجاب اور سی پی او فیصل آباد واقعہ کا سخت نوٹس لیں۔ تھانہ صدر پولیس ہمارے کیس میں سست دکھائی دے رہی ہے ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…