اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بد بخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں سمیت 2 افراد کو قتل کردیا

datetime 29  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد، بد بخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تاجو دیرو تھانہ کی حدود داؤجہانپور میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان مورزادو میرالی کو قتل کردیا اور بعد میںایک عورت سبحان خاتون کو بھی قتل کردیا گیا،

واقع کی اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاشوں کو تعلقہ اسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کی گئی، پولیس کے مطابق واقعہ سیاہ کاری کے معاملے پر پیش آیا ہے، بدبخت بیٹے صلاح جکھرانی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر پہلے داؤجہانپور میں نوجوان مورزادو میرالی کو قتل کرنے کے بعد اپنے گاؤں جاکر اپنی ماں سبحان خاتون کو بھی قتل کردیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقع کی مزید تفتیش کررہے ہیں اور قاتلوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں تاہم آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی تھی۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…