بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شوہر بنانے کا وقت آگیا، بوائے فرینڈ کہاں سے ڈھونڈیں، لائبہ خرم کی ویڈیو وائرل

datetime 29  جون‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل لائبہ خرم کی جانب سے حال ہی میں مداحوں کے سوالوں کے جوابات دینے کے دوران بوائے فرینڈ سے متعلق پوچھے گئے سوال کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ کہتی ہیں کہ ان کا شوہر بنانے کا وقت آگیا، وہ بوائے فرینڈ کہاں سے ڈھونڈیں۔لائبہ خرم نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے، ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ ان کا کوئی بوائے فرینڈ ہے؟اس پر اداکارہ نے تحریری جواب دینے کے بجائے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

لائبہ خرم نے بوائے فرینڈ کے سوال پر مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ اب ان کی عمر شوہر بنانے کی ہوگئی، اس عمر میں وہ بوائے فرینڈ کہاں سے ڈھونڈیں؟انہوں نے منفرد انداز میں سب کو مخاطب ہوکر کہا کہ اب تو ایسا دور آگیا جو لڑکا ملے گا، اسے پکڑ لیا جائیگا۔انہوں نے مداحوں کو بھی مشورہ دیا کہ انہیں جو بھی لڑکا ملے، اسے پکڑ لیں اور لڑکے کو بتائیں کہ وہ ہاتھوں میں آگیا، اب اس سے شادی ہوگی۔لائبہ خرم نے کہا کہ اگر لڑکا انکار کرے تو اس کے گھر میں گھس جائو اور ان کی والدہ کو بتائو کو گزشتہ 6 مہینے سے میرے ساتھ گھوم رہا تھا، اب اسے جانے نہیں دیا جائے گا۔اداکارہ نے کہا کہ لڑکے کے گھر میں گھس کر اس کی والدہ کو کہیں کہ یا تو ان کا بیٹا ان کے ساتھ جائے گا یا پھر لڑکی کا پورا گھر لڑکے کے گھر میں آجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…