اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ظالم شوہر نے ساتھیوں سے ملکربیوی کے ہاتھ پائوں باندھ کر سڑک پر پھینک دیا ،مقدمہ درج

datetime 28  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی) ظالم شوہر نے اپنی ساتھیوں سے ملکراپنی بیوی کے ہاتھ پائوں باندھ کر سڑک پر پھینک دیا ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ چک نمبر37کے رہائشی نور محمد نے تھانہ صدر پتوکی پولیس کو بتایا کہ ملزم اللہ وسایا سے میری ہمشیرہ کی شادی 20سال قبل ہوئی ملزم میری ہمشیرہ کا شوہر اللہ وسایا آئے روز تشدد کرتا تھا اور گھریلو حالات کافی حد تک خراب ہوگئے

ملزم شوہر نے گزشتہ روز اپنی بیوی اور میری ہمشیرہ کو رسیوں سے باندھ کر چک نمبر37کے قریب بائی پاس پر پھینک دیا اطلاع ملنے پولیس و دیگر ادارے موقع پر پہنچے اور خاتون رضیہ بی بی کو ریسکیو 1122کی ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کیا حالت خطرہ سے باہر ہے پولیس نے خاتون رضیہ بی بی کے بھائی نور محمد کی تحریری درخواست پر نامزد ملزمان اللہ وسایا ،مقصود احمد اور ایک کس نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…