منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

لڑکیوں کی خود مختاری اور بے صبری سے طلاق کی شرح بڑھ گئی، سعدیہ فیصل

datetime 24  جون‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ سعدیہ فیصل نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح لڑکیوں میں خود مختاری اور بے صبری کی وجہ سے ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں انگریزوں کی طرح شادی صرف لڑکا اور لڑکی درمیان نہیں ہوتی ہے بلکہ یہ خاندانوں کا رشتہ ہوتا ہے۔سعدیہ فیصل کا کہنا تھا کہ ماضی کے مقابلے میں خواتین زیادہ خود کفیل ہوگئی ہیں جس سے ان کی خودمختاری بھی بڑھ گئی۔ان کا کہنا تھا کہ جب لڑکیاں زیادہ کماتی ہیں تو ان میں خودمختاری کی وجہ سے برداشت کم ہوجاتی ہے جس سے زیادہ طلاقیں پڑ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…