جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

قربانی کے جانور حاضر ہوں، محمد حفیظ کی پاکستان ٹیم کیلئے پوسٹ

datetime 15  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے منفرد اور معنی خیز انداز میں قومی کھلاڑیوں کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کے جانور حاضر ہوں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے محمد حفیظ نے بظاہر ایک اشارے والی ٹوئٹ کی ہے جس کے بارے میں لوگ سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ قربانی کے جانور حاضر ہوں۔سابق کپتان نے اپنے پیغام میں یہ نہیں بتایا کہ ان کا اشارہ کھلاڑیوں یا منیجمنٹ یا پھر کس کی طرف ہے۔انہوں نے اپنے پیغام کے ساتھ پاکستان کرکٹ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔علاوہ ازیں محمد حفیظ نے اپنے ایک اور پیغام میں اعلی عہدے داروں پر بھی تنقید کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…