منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ونڈوز10 میں اہم اصلاحات کیلئے انٹیل اور مائیکروسافٹ کے انجینئرز کا باہمی تعاون

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹیل نے سکتھ جنریشن انٹیل کورٹی ایم پروسیسر متعارف کرا دیا، یہ پروسیسر ونڈوز 10پر بہترین انداز میں چلنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ یہ سکس جنریشن انٹیل کور اور مائیکروسافٹ کا سب سے نیا آپریٹنگ سسٹم کمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک بڑا سنگ میل ہے اور اس کے ذریعے پرسنل کمپیوٹنگ کا تجربہ مزید بہتر اور پرسنل ہو جائے گا۔ سینئر وائس پریذیڈنٹ اور انٹیل سافٹ ویئر اور سروس گروپ کے جنرل منیجر ڈگ فِشر نے پس پردہ انٹیل اور مائیکرو سافٹ کے درمیان ہونے والی شراکت داری کی تفصیلات فراہم کیں جس کے نتیجے میں ونڈوز 10 میں اہم اصلاحات کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…