اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ(کل)کھیلا جائیگا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) بدھ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے10 اکتوبر جبکہ چوتھا اور آخری ون ڈے 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز لنکن میں کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…