ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

کافی کی شوقین افراد کےلئے ننھی منی کافی مشین معتارف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) جاپانی ماہرین نے کافی پینے کے شوقین کے افراد کے لئے ایک ننھی منی کافی مشین متعارف کر وائی ہے جونا صرف پاکٹ میں با آسانی رکھی جا سکتی ہے بلکہ اسے چلانے کےلئے بجلی بھی ضروت نہیں پڑتی 10 انچ لمبی اس ہینڈ پاوڈر کافی مشین کے اندر موجود کپ میں کافی پاﺅڈر اور گرم پانی ڈال کر اس کی اوپر ی طرف موجود بٹن کو ہاتھ سے دبا یا جاتا ہے اور 10 منٹ میں گرما گرم کافی تیار

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…