اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

datetime 29  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے عید الاضحی 17جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پیشگوئی کی ہے کہ ذوالحج کا چاند 7جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الضحی 17جون بروز پیر کو ہوگی۔

پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند کی پیدائش 6جون کی شب 5بج کر 38منٹ پر ہوگی جبکہ غروب آفتاب 7بج کر 20منٹ پر ہونے کا امکان ہے۔چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 72منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19گھنٹے ہونا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…