ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پرشائع کی جائے، سیمینار میں قرارداد پیش

datetime 14  مئی‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)لاہور میں بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے عنوان سے منعقد ہونے والے سیمینار میں ذوالفقار علی بھٹو کو قومی جمہوری ہیرو قرار دے کر کرنسی نوٹ پر ان کی تصویر شائع کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت اعلیٰ قیادت نے سیمینار میں شرکت کی تھی، سیمینار میں پیش قرارداد میں سپریم کورٹ کے اس اعتراف کو بھی سراہا گیا کہ پیپلزپارٹی کے بانی کا ٹرائل غیر منصفانہ تھا۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ذوالفقار بھٹو کو قائد عوام کا لقب دے کر اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا جائے۔ذوالفقار علی بھٹو کے اعزاز میں یادگار تعمیر کرنے اور ان کے مزار کو قومی مزار قرار دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…