ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل

datetime 4  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ 4 سے 5 سال پہلے خواتین انہیں فون کرکے دوسری شادی کرنے کی پیشکش کرتی تھیں۔یوٹیوب پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے میزبان کے ایک سوال پر مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اگر وہ دوسری شادی کرتے تو شاید وہ مولانا نہ ہوتے جو آج ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں 4،5 سال پہلے تک لڑکیاں فون کرکے انہیں کہتی تھیں مجھ سے شادی کرلیں۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ شادی کے دوسرے سال بعد ہی انہیں دوسری شادی کی آفرز ہونے لگیں۔انہوںے کہاکہ دوسری شادی کرنا حرام نہیں ہے لیکن اگر وہ کرلیتے تو تبلیغ کا کام نہیں کرسکتے تھے۔انہوں نے کہا کہ ان کی پہلی بیوی نے ان کے سخت ترین لمحات میں ان کا ساتھ دیا، بیوی کی وفا ان کے لے ایک طرح سے رکاوٹ تھی کہ وہ دوسری عورت کو گھر میں لائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…