منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی عازمین کیلئے حج ایپ متعارف کروا دی گئی جسے ہر حاجی کیلئے ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی

datetime 2  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی عازمین کیلئے حج ایپ متعارف کروا دی گئی جسے ہر حاجی کیلئے ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی ہے، حکومت کا عازمین کیساتھ رابطہ اس ایپ کے تحت ہی ہوگا، سرکاری کوٹہ کے تحت انہتر ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اس بار حجاج کی تعداد کم رہی، سرکاری کوٹہ کے تحت 69 ہزار حجاج حج کی سعادت حاصل کرینگے،اس بار ایک لاکھ روپے کم مانگے۔

ہوائی جہاز کے پیسے بھی کم کئے ہیں، پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنا پر منیٰ میں جگہ لے سکیں گے،تمام سرکاری عازمین حج ٹرین کی سہولت لے سکیں گے، اس بار شارٹ حج متعارف کروایا، 20 سے 25 دن کا حج کیا جاسکتا ہے،55 سے 60 ہزار تک شارٹ حج کا کرایہ زیادہ لیا، حجاج کو پاکستان سے فری سم ملے گی، وہاں سے وٹس ایپ کال بھی ہوسکے گی، ایک ہی رنگ کے مفت بیگ حجاج کو ملیں گے،بیگ پر کیو آر کوڈ درج ہوگا جس سے پتہ چل جائیگاکہ حاجی کہاں سے آیا ہے کہاں ٹھہرا ہے؟وزارت نے اگلے سال لاہور سے بھی روڈ ٹو مکہ سروس شروع کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…