اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

کابینہ نے گندم خریداری پالیسی 25-2024 کی منظوری دیدی

datetime 8  اپریل‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پنجاب کابینہ کی جانب سے گندم خریداری پالیسی 25-2024 کی منظوری دے دی ۔محکمہ خوراک کی جانب سے ضلعی سطح پر گندم کی خریداری کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

محکمہ خوراک نے صوبہ بھر میں393 گندم خریداری مراکز قائم کئے ہیں جبکہ چھوٹے کسان کے تحفظ کیلئے باردانہ حصول کی اہلیت 6 ایکڑ تک رکھی گئی ہے۔13 اپریل سے باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے حصول کی درخواستیں وصول کی جائیں گی۔محکمہ خوراک کے مطابق باردانہ پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر دیا جائے گا۔یاد رہے کہ پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…