منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

اب موٹر سائیکل سواروں پر صرف ہیلمٹ پہننا لازمی نہیں بلکہ۔۔۔۔! ہوشیار ہوجائیں!

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)اب موٹر سائیکل پر صرف ہیلمٹ پہننا لازمی نہیں بلکہ۔۔۔۔! ہوشیار ہوجائیں!صرف ہیلمٹ پہننا ہی لازمی نہیں بلکہ ہیلمٹ کا معیاری ہونا بھی ضروری ہوگیا ہے فی الحال پولیس آگاہی مہم شروع کررہی ہے جلد ہی باقاعدہ جرمانے بھی شروع ہوجائیںگے،،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹر ل زون نے روڈ یوزرز میں معیاری ہیلمٹ کے لازمی استعمال کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے ”معیاری ہیلمٹ اور موٹرسائےکل کاسفر لازم ملزوم“کے نام سے روڈ سیفٹی انفو ر سمنٹ مہم کا آغاز کر دیا ۔ سنٹرل زون نے آ خری چند دنوں مےں 2273 مو ٹر سا ئےکل سواروں کو ہےلمٹ نہ پہننے پر پابند کےا اور مطلوبہ قوائد و ضوابط جس مےں ہےلمٹ کی موجودگی لازمی کے بعد انکو چھوڑا گےا۔ ان خیالات کا اظہار زونل کمانڈر ڈی آئی جی مزرا فاران بیگ نے زونل آفس لاہور میں اس مہم کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ڈی آئی جی مزرا فاران بیگ نے کہا کہ اس مہم کا بنیادی مقصد عوام الناس میں معیاری ہیلمٹ کے لازمی استعمال افادیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔تا کہ وہ ہےلمٹ کا استعمال لازمی کر ےںاس انفور سمنٹ مہم کے دوران کسی سے بھی کو ئی ر عاےت نہےں بر تی جائے گئی۔غیر معیاری ہیلمٹ کا استعمال کسی بھی حادثہ کی صورت میں جان لیوا ءہو سکتا ہے۔جبکہ معیاری ہیلمٹ کا استعمال حادثے کی صورت میں موٹر سائیکل سوار کو شدید چوٹ سے بچاتا ہے۔ڈی آئی جی مزرا فاران بیگ نے کہا کہ موٹروے پولیس پاکستان میں روڈ سیفٹی شعور کو اجاگر کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔تاکہ قومی شاہرات پر محفوظ سفر کے نظریے کو عملی جامعہ پہنایا جائے۔ اس سلسلے میں تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ جدید سائنسی بنیاد وں پر تعاون جاری رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…