اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

طویل انتظار کے بعدشعیب ملک کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015 |

بیجنگ (این این آئی)شعیب ملک کا ستارہ عروج پر،زمبابوے کے خلاف کرکٹ میچوں میں شعیب ملک کی شاندار کارکردگی کے بعد انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں ایک اور کھلاڑی کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ شعیب ملک مضبوط امیدوار بن گئے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان سے ٹیسٹ کرکٹرز متحدہ عرب امارات پہنچ چکے اور سیریز سے پہلے دو پریکٹس میچز کھیلنے اے ٹیم بھی یو اے ای میں ہی موجود ہے۔ انگلینڈ کے خلاف یہ پاکستان کی ہوم سیریز ہے۔ اس کے لئے سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کے بعد ایک اور کھلاڑی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے شعیب ملک مضبوط امیدوار ہیں لیکن چیف سلیکٹر ہارون رشید انگلینڈ کے خلاف پہلے پریکٹس میچ کا انتظار کر رہے ہیں جس میں لیفٹ ا?رم سپنر آل راﺅنڈر ظفر گوہر کی کارکردگی پر نظر رکھی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…